جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کے چھٹے سال عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ فرمایا تو تقریباً کتنے صحابہ کرام آپ صہ کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہوئے؟
- 1500
- 2000
- 4000
- 3000
Explanation
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پہلا عمرہ چھ ہجری، دوسرا عمرہ سات ہجری، ، تیسرا آٹھ ہجری، چوتھا عمرہ دس ہجری کو ادا کیا تھا۔
Related MCQs
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟
- 848
- 750
- 1000
- 536
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- He is more intelligent than me.
- He is more intelligent than I.
- He is more intelligent than I am.
- He is more intelligent from me.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عورت کے کفن کے لیے کتنے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں؟
- 3
- 4
- 5
- 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- نماز کے ارکان کے لیے
- احادیث کی اقسام کے لیے
- قرآنِ مجید کی بعض سورتوں کے آغاز میں بطور حروفِ مقطعات
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- حروفِ مقطعات
- حروفِ ضروری
- حروفِ استفہام
- ان میں سے کوئی نہیں