• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
  1. سابقہ
  2. لاحقہ
  3. مترادف
  4. مرکب
Explanation

کسی لفظ کے شروع میں کوئی علامت لگا کر اس سے ایک نیا لفظ بنالیا جاتا ہے۔ اس علامت کو "سابقہ" کہتے ہیں۔

جیسے کہ "ادب" کے آگے "بے" لگا کر "بےادب" اور "سمجھ" کے آگے "نا" لگا کے "ناسمجھ" بنالیا جاتا ہے اور "مول" سے "انمول"۔۔۔۔اس مثال میں "بے" "نا" اور "ان" سابقے ہیں۔

کسی لفظ کے آخر میں کوئی علامت لگا کر اس سے نیا لفظ بنایا جائے تو اسے "لاحقہ" کہا جاتا ہے۔

جیسے "ضرورت" کے آخر میں "مند" لگا کر "ضرورتمند" اور "درد" کے آخر میں "ناک" لگا کر "دردناک"۔۔۔یہاں "مند" اور "ناک" لاحقے ہیں۔

*******



Related MCQs

  1. وجہِ امتیاز
  2. صفتِ مشبہ
  3. تشبیہ
  4. استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. چھ
  2. چار
  3. دو
  4. تین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. معری
  2. غیر معری
  3. غیر مردف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. عمل کے مسلسل جاری رہنے کا
  2. عمل کے مکمل ہو جانے کا
  3. عمل کے اچانک شروع ہونے کا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔
  2. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا ہے۔
  3. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ رہا تھا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com