• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
طائف مکہ مکرمہ سے ــــــــــــــ فاصلے پر ہے؟
  1. دس کلومیٹر
  2. پچاس کلو میٹر
  3. نوے کلو میٹر
  4. دو سو کلو میٹر
Explanation

آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بعثت کے دسویں سال طائف کا سفر کیا جو سفر طائف کہلاتا ہے۔

آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں دس دن قیام فرمایا تھا۔

طائف مکہ سے تقریباً چالیس میل کے فاصلے پر خوب صورت وادی ، زرخیز باغات اور پہاڑ وں سے مزین علاقہ ہے۔

Related MCQs

MCQs will be added soon

All Rights Reserved © TestPointpk.com