• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
مندرجہ ذیل میں سے ـــــــــــــــــــــــــــــ ایٹمی ملک نہیں ہے۔
  1. پاکستان
  2. اسرائیل
  3. چین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

  • ایٹمی طاقت ایک ایسے ملک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو اور کسی بھی ناگہانی صورت میں اس اسلحے کے استعمال کے قابل ہو۔ رویتی ہتھیاروں کے بروعکس ایٹمی ہتھیاربہت زیادہ تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
  • پاکستان، اسرائیل اور چین تینوں ممالک ایٹمی ہتھیار رکھتے ہیں۔

Related MCQs

کس ملک نے پہلی بار جوہری تجربہ کیا؟
  1. Japan
  2. Germany
  3. USA
  4. UK
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بھارت نے اپنا پہلا ایٹمی تجربہ کب کیا؟
  1. 1974
  2. 1970
  3. 1978
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چاندریان-3 قمری مشن کس ملک کا ہے جس نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کی؟
  1. Russia
  2. China
  3. USA
  4. India
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا پہلا سیٹلائٹ کیا تھا؟
  1. Sputnik 1
  2. Sputnik 2
  3. Sputnik 3
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا میں کتنے ممالک کو نیوکلیئر (ایٹمی) طاقتیں قرار دیا گیا ہے؟
  1. 10
  2. 9
  3. 8
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com