• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
دریائے سندھ پر زیرتعمیر سب سے بڑا ڈیم کا کیا نام ہے؟
  1. مہمند ڈیم
  2. داسو ڈیم
  3. منگلا ڈیم
  4. دیامیر بھاشا ڈیم
Explanation

دیامر بھاشا ایک کثیر المقاصد میگا ڈیم منصوبہ ہے

جسے چلاس کے قریب دریائے سندھ پر پاکستان کے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں تیار کیا جارہا ہے

یہ پاکستان میں شروع ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا ڈیم منصوبہ ہے۔

Related MCQs

تربیلا ڈیم کس سال مکمل ہوا؟
  1. 1976
  2. 1987
  3. 1999
  4. 1988
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میرانی ڈیم پاکستان کے کس صوبے میں بنایا جا رہا ہے؟
  1. Balochistan
  2. GB
  3. KPK
  4. Sindh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میرانی ڈیم کس دریا پر واقع ہے؟
  1. Bolan
  2. Jhelum
  3. Dashat
  4. Hub
  5. None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دیامر بھاشا ڈیم کس دریا پر تعمیر کیا جا رہا ہے؟
  1. River Neelam
  2. River Kabul
  3. River Indus
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا سب سے پرانا ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ _____ ہے؟
  1. Dargai
  2. Rasul
  3. Warsak
  4. Malakand Dargai
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com