دریائے سندھ کہاں سے شروع ہوتا ہے
- گلگت
- تبت
- کشمیر
- انڈیا
Explanation
دریائے سندھ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دریا جو دنیا کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اس کی لمبائی 2000 ہزار میل یا 3200 کلو میٹر ہے۔ یہ پہاڑی علاقہ قراقرم ، ہمالیہ اور ہندوکش میں سے بہتا ہوا آتا ہے
Related MCQs
پاکستان کا دریائی نظامِ سندھ کتنے دریاؤں پر مشتمل ہے؟
- Three rivers
- Five rivers
- Six rivers
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انڈس واٹر ٹریٹی 1960 کے تحت کون سے دریا بھارت کو دیئے گئے؟
- Jhelum, Sutlej, Ravi
- Chenab, Beas, Ravi
- Sutlej, Beas, Ravi
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا کون سا ہے؟
- Indus
- Ravi
- Neelm
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
- Ravi
- Indus
- Chenab
- Jhelum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے سندھ کی کل لمبائی کتنی ہے؟
- 2514 km
- 3180 km
- 2900 km
- None of these