• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
.مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں
  1. دہی صحت کے لیے اچھے ہیں
  2. دہی صحت کے لیےاچھی ہے
  3. دہی صحت کے لیے اچھا ہے
  4. دہی صحت کے لیےاچھی ہیں
Explanation

وہ الفا ظ جن کے آخر میں ( ی)  یائے معروف اتی ہو مونث بولے جاتے ہیں 

جیسے تالی، توٹی، سبزی، کرسی، کشتی، کنجی، البتہ پانی، دہی ، گھی مذکر ہیں


Related MCQs

  1. بالکل
  2. بلکل
  3. بالکُل
  4. بالکول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ان پڑھ
  2. ساہ گری
  3. خوش ادا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  2. اس نے استفادہ حاصل کیا۔
  3. اس نے استفادہ کیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مرض بڑھ گیا ہے۔
  2. مرض بڑھ گئی ہے۔
  3. مرض بڑھ گئے ہیں۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
  2. ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
  3. ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com