What is the length of Siachen Glacier?
سیاچن گلیشیر کی لمبائی کتنی ہے؟
- 40 KM
- 50 KM
- 76 KM
- 80 KM
Explanation
NOTE: کچھ ذرائع کے مطابق یہ لمبائی 72.4 کلومیٹر یعنی 45 میل ہے۔ پیپر میں76 یا 72 آئے ان دونوں میں جو بھی آئے اس کے مطابق جواب دیں
- Siachen Glacier length is 76KM
- Located in the eastern Karakoram range of the Himalayas,
- Located in Ghanche District, Gilgit-Baltistan.
- Height 20,000 feet
- Pakistan's largest Glacier
- World 2nd largest Glacier
- The meaning of Siachen Glacier is Abundance of roses.گلاب کی کثرت۔
Last updated on 09-03-2026
Related MCQs
دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ کون سا ہے؟
- Mount Everest
- K2
- K3
- Nanga Parbat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ کے ٹو کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟
- Himalayas
- Hindu Kush
- Karakoram Range
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر زیادہ تر _____ میں پائے جاتے ہیں؟
- Kala bagh
- Chaghi
- Thar
- Khewra
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں کتنے بڑے پہاڑی سلسلے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
- K-2
- Naga Parbat
- Trich Mir
- none of above