گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہےـ اس سے کیا مراد ہے؟
- ان ہونی بات ہونا
- اشیاء کا ارذں ملنا
- خوشی کا اظہار کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
گولر کا پھول کھلنا ایک مشہور اردو محاورہ ہے، جس کا مطلب ان ہونی بات ہونا، نایاب یا کمیاب ہونا اور ایسی بات کا ظاہر ہونا جو ناممکن معلوم ہو۔
Related MCQs
- کسی کے کام آنا
- کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
- کسی کی پرورش کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
- ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
- ایک شخص کامیاب ہو گیا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مدد کرنا
- نرمی سے پیش آنا
- سخت جواب دینا
- خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کسی کام کا کامیاب ہونا
- غصہ آنا
- حوصلہ بڑھانا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- اناج کا تاجر
- ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
- ایماندار انسان
- کسان