According to Saudi guidelines, is it allowed to take pictures or film in the sacred premises using camera-equipped mobile phones?
سعودی ہدایات کے مطابق کیا کیمرہ سے لیس موبائل فون کے ذریعے مقدس احاطے میں تصویریں یا فلم لینے کی اجازت ہے؟
- Yes, it is allowed
- Only with special permission
- No, it is not allowed
- Only for personal use
Explanation
سودی تعلیمات کے مطابق کیمرے والے موبائل سے حرمین شرفین میں تصویر کشی اور فلم بنانے کی اجازت نہیں ہے
اور دوران طواف کسی بھی گری گری ہوئی چیز کو ہرگز نہ اٹھائیں
خلاف ضابطہ کوئی عمل ہو گا تو سعودی قانون کے مطابق سزا کار میں آپ خود ذمہ دار ہوں گے
اس کار وائی میں قابل پاکستان واپسی بھی شامل ہو سکتی ہے جو آپ کے اپنے خرچے پر ہوگی
Related MCQs
ناک سے خون بہنے والے شخص کے لیے عام طور پر کون سی پوزیشن مناسب ہے؟
- Lying flat with the head backward
- Tilting the head fully backward
- Sitting upright and leaning slightly forward
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایک پیرامیڈک کسی بھیڑ والی جگہ پر ایک شدید بیمار مریض کو دیکھتا ہے۔ سب سے محفوظ طریقہ کیا ہے؟
- Assess the patient while maintaining scene safety and seeking appropriate assistance
- Leave without reporting
- Ask the patient to move alone
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
طویل جسمانی مشقت کے بعد ایک عازمِ حج نے ضرورت سے زیادہ سادہ پانی پیا اور اسے سر درد، متلی اور ذہنی الجھن ہونے لگی۔ کس حالت کا فوری طور پر شبہ کرنا چاہیے؟
- Exercise-associated hyponatremia
- Seasonal allergic rhinitis
- Uncomplicated muscle fatigue
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگر کسی عازمِ حج کو قے، اسہال اور کمزوری ہو تو پیرامیڈک کو کن ممکنہ مسائل کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے؟
- A religious ruling
- A passport problem
- Dehydration and possible infectious illness
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
معمولی حرارتی جلنے سے بننے والے ایسے چھالے کی ابتدائی دیکھ بھال کیسے کرنی چاہیے جو ابھی پھٹا نہ ہو؟
- Remove the blister roof before applying a dressing
- Leave it intact and protect it with a clean, non-adherent dressing
- Open it with a sterile needle to release pressure
- None of these