• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
  1. حدیث مرفوع
  2. حدیث موقوف
  3. حدیث مقطوع
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حدیث موقوف وہ روایت ہے جس کا سلسلہ صحابی پر آ کر رُک جائے۔
اس میں رسول اللہ ﷺ کا قول یا فعل روایت نہیں ہوتا بلکہ صحابی کا قول یا عمل بیان ہوتا ہے۔

Related MCQs

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 848
  2. 750
  3. 1000
  4. 536
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. He is more intelligent than me.
  2. He is more intelligent than I.
  3. He is more intelligent than I am.
  4. He is more intelligent from me.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عورت کے کفن کے لیے کتنے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں؟
  1. 3
  2. 4
  3. 5
  4. 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. نماز کے ارکان کے لیے
  2. احادیث کی اقسام کے لیے
  3. قرآنِ مجید کی بعض سورتوں کے آغاز میں بطور حروفِ مقطعات
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. حروفِ مقطعات
  2. حروفِ ضروری
  3. حروفِ استفہام
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com