Month of February 2021 Current Affairs Start
- اس کے بارے وضاحت کے ساتھ ضرور پڑھیں
Explanation
یاد رکھیے !
اس میں وہ تمام سوال بھی شامل ہیں جوپچھلے مہینوں کے کرنٹ فئیرز میں شامل تھے لیکن حالیہ ہونے والے پیپروں آچکے ہیں ۔ تو ہم نے انکو بھی یہاں پر شامل کردیا ہے۔ اور اسی طرح جو سوال آنے والے دنوں میں اس مہینے کے کرنٹ افئیرز سے آئیں گے ہم انکو بھی اسی طرح اگلے مہینوں میں اپڈیٹ کر دیں گے اور وہ اس مہینے سے نکل جائیں گے۔ لہذا اس ویب سائیٹ کوریگولر پڑھا کریں اس میں آپکا ہی فائدہ ہے۔ انشااللہ
فروری 2021
کرنٹ افئیرز شروع
Related MCQs
ترکیہ کے موجودہ صدر کون ہیں؟
- Recep Tayyip Erdogan
- Harun Armagan
- Ahmet-Davutoglu
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خواتین کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- 1st March
- 5th March
- 8th March
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورلڈ بینک کے موجودہ صدر کون ہیں؟
- Jose Antonio Ocampo
- Ajay Banga
- Ngozi Okonjo-Iweala
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیٹو کا موجودہ سیکرٹری جنرل کون ہے؟
- Anders Fogh Rasmussen
- Antonio Guterres
- Mark Rutte
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
امریکہ کا موجودہ وزیر خارجہ کون ہے؟
- Daniel Bennett Smith
- Marco Rubio
- Mike Pompeo
- None of these