• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا تھا
  1. 2007
  2. 2000
  3. 1998
  4. 1992
  5. None of these
Explanation

کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔

سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔

1973ء سے خواتین کا علاحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے

اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔

اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔

کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔۔

Related MCQs

ٹیسٹ کرکٹ میں 10,000 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی کون ہیں؟
  1. Muhammad Yousaf
  2. Younis Khan
  3. Inzamam Ul Haq
  4. Azhar Ali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا موجودہ ٹی ٹونٹی کپتان کون ہے؟
  1. Shan Masood
  2. Sahibzada Farhan
  3. Shaheen Shah Afridi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے ایشین گیمز 2026 میں کل کتنے تمغے جیتے؟
  1. 15 medals
  2. 10 medals
  3. 5 medals
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے آخری بار ورلڈ ہاکی کپ کب جیتا تھا؟
  1. 1998
  2. 1990
  3. 1994
  4. 2002
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی جیولین تھرو کھلاڑی کا نام کیا تھا؟
  1. Muhammad Inam butt
  2. Afnan Fahim
  3. Arshad Nadeem
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com