• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے
  1. گردے
  2. پھپڑے
  3. دل
  4. کوئی بھی نہیں
Explanation

گردے دراصل لوبیئے کی شکل کے دو عدد اخراجی اعضاء ہیں جو خون میں پیدا ہوتے رہنے والے غیر ضروری اجزاء (بطور خاص یوریا) کو خون سے الگ کر کے یا چھان کر، پانی کے ساتھ پیشاب کی شکل میں جسم سے خارج کردیتے ہیں۔

Related MCQs

دل سے غیر آکسیجن شدہ خون پھیپھڑوں تک کس خون کی نالی کے ذریعے پہنچتا ہے؟
  1. Pulmonary artery
  2. Pulmonary vein
  3. Branchial artery
  4. Renal artery
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسان کے دماغ کا کون سا حصہ جسم کی پوزیشن اور توازن برقرار رکھتا ہے؟
  1. Cerebrum
  2. Hypothalamus
  3. Cerebellum
  4. Medulla oblongata
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گردے کی ساختی اور فعال اکائی کیا ہے؟
  1. Neuron
  2. Nephron
  3. Follicles
  4. Loop of Henle
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی ریڑھ کی ہڈی میں کتنی مہریں ہوتی ہیں؟
  1. 25
  2. 33
  3. 44
  4. 39
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹشوز کے مطالعہ کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Geology
  2. Histology
  3. Radiology
  4. Toxicology
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com