وہ فعل جو ماضی میں دور کے زمانے میں ہوا ہو؟
- ماضی قریب
- حال
- ماضی بعید
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
ماضی بعید وہ فعل ہے جو ماضی کے کسی دور یا پرانے وقت میں ہوا ہو۔یہ ماضی کے کسی پرانے واقعے یا کام کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Related MCQs
- کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
- کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
- مبالغہ آرائی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کنایہ
- تشبیہ
- مجازِ مرسل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- وجہِ امتیاز
- صفتِ مشبہ
- تشبیہ
- استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- معری
- غیر معری
- غیر مردف
- ان میں سے کوئی نہیں