• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
پاکستان کی سپریم کورٹ نے 8 ستمبر 2015 کو اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، مندرجہ ذیل میں سے کون سا ایک فیصلہ میں شامل ہے؟
  1. وفاقی اور صوبائی سطحوں پر تمام قوانین، نوٹیفکیشز، اور دفتری خطوط کا اردو میں ترجمہ فوری کرنے کا حکم
  2. وفاقی اور صوبائی سطحوں پر تمام قوانین، ضابطے، تشریحات، دستخطی اور خطوط کا اردو میں ترجمہ فوری کرنے کا حکم
  3. صدر اور وزیراعظم کے لیے اردو میں تقریر لازم قرار دینا
  4. یہ تمام نکات
Explanation

آئینی بنیاد آرٹیکل 251 ہے، جو اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیتا ہے۔

سپریم کورٹ نے اردو کے نفاذ کا فیصلہ 8 ستمبر 2015 کو سنایا۔

فیصلے میں وفاقی اور صوبائی قوانین کے اردو ترجمے، وفاقی سطح کے مسابقتی امتحانات سے متعلق سفارشات پر عمل اور سرکاری تقاریر میں اردو کے استعمال جیسے اقدامات شامل تھے۔


Last verified on 19-10-2026

Related MCQs

MCQs will be added soon

All Rights Reserved © TestPointpk.com