تشبیہ سے کیا مراد ہے؟
- کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
- کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
- مبالغہ آرائی
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
تشبیہ علمِ بیان کی ایک اصطلاح ہے جس میں ایک چیز کو کسی مشترک خوبی کی بنیاد پر دوسری چیز جیسا قرار دیا جاتا ہے۔
تشبیہ میں عموماً جیسے، کی طرح، مانند، گویا کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔
مثال: علی شیر کی طرح بہادر ہے۔
Last verified on 04-11-2026
Related MCQs
- کسی چیز کو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت دینا
- کسی چیز کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
- مبالغہ آرائی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- کنایہ
- تشبیہ
- مجازِ مرسل
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- وجہِ امتیاز
- صفتِ مشبہ
- تشبیہ
- استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- معری
- غیر معری
- غیر مردف
- ان میں سے کوئی نہیں