• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

ALL FPSC PAST PAPERS MCQS OF PAKISTAN AFFAIRS 2022


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

قیام پاکستان کے وقت کتنی رقم کا کیش بیلنس تھا؟
  1. Rs. 2 billion
  2. Rs. 4 billion
  3. Rs. 5 billion
  4. Rs. 7 billlion
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان اور ترکی مشترکہ طور پر _________ کی زندگی پر ٹیلی ویژن سیریز بنائیں گے؟
  1. Ottaman Empire
  2. Muhammad Bin Qasim
  3. Tipu Sultan
  4. Salahuddin Ayubi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی دوسری بڑی غذائی فصل _____ ہے؟
  1. Cotton
  2. Rice
  3. Maize
  4. Wheat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت بہاؤالدین زکریا کا مزار کس شہر میں واقع ہے
  1. Bahalwalpur
  2. Multan
  3. Faisalabad
  4. Sahiwal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان نے پیرالمپکس گیمز میں کتنے تمغے جیتے؟
  1. 2
  2. 3
  3. 4
  4. 5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا نام رکھنے والی شخصیت چوہدری رحمت علی کا کب انتقال ہوا
  1. 3 February 1951
  2. 3 February 1952
  3. 23 February 1953
  4. 13 February 1954
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کتنے ووت درکار ہیں؟
  1. 12
  2. 13
  3. 14
  4. 15
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

برصغیر کا آخری ہندو حکمران کون تھا؟
  1. Raja Pirthavi Raj
  2. Raja Dahir
  3. Raja Jay Pal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قومی احتساب بیورو (نیب) کا موجودہ چیئرمین کون ہے؟
  1. Saif ur Rehman
  2. Qamar Zaman
  3. Javeed Iqbal
  4. Aftab Sultan
  5. Nazir Ahmed
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نظم ابلیس کی مجلس شوری نے لکھی ہے
  1. Bahadur Shah Zafar
  2. Sir Syed Ahmed Khan
  3. Allama Iqbal
  4. Jinnah
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com