• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

NADRA JUNIOR EXECUTIVE PAST PAPER 27-02-2024

Paper Pattern 2024

Typing test Marks:   20

Written test Marks:   40

Interview Marks:       40

****

Total Time for Typing Test: 03 minutes

Total Time for MCQs:           17 minutes

Total MCQs:                          20

Test Medium:            MCQs  and typing           


نوٹ فرمائیں

  • پہلے ٹائپنگ ٹیسٹ ہوگا اسکے فورا بعد میں ایم سی کیوز
  • ٹائپنگ ٹیسٹ نادرا کے اپنے سافٹ وئیر پر پوگا
  • ایم سی کیوز ٹیسٹ کمپیوٹرپر ہوگا۔
  • جونہی دونوں ٹیسٹ ختم ہونگے ساتھ ہیر رزلٹ آجاے گا

اگر آپ نے پیپر دیا ہے تو پلیز سوالات اس نمبر پر شئیر کریں

03082533000


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کس ملک کو آدھی رات کے سورج کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
  1. Netherlands
  2. Japan
  3. Norway
  4. South Africa
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟
  1. Atlantic
  2. Pacific
  3. Indian
  4. Arctic
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ کون سی ہے؟
  1. Port of Karachi
  2. Muhammad Bin Qasim Port
  3. Gwadar Port
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بنگلہ دیش ملک کا دارالحکومت کون سا ہے؟
  1. Dhaka
  2. Khatmandu
  3. Ulanbaatar
  4. None o these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. My favorite book is To Kill a Mockingbird.
  2. The school is located in downtown new york city.
  3. I love listening to classical music, especially Mozart.
  4. They went to the beach and played volleyball.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فزکس میں،سمالیست یونیٹ آف میٹر کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Atom
  2. Cell
  3. Tissue
  4. Organ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایس کیو ایل کا مطلب کیا ہے؟
  1. Structured Query Language
  2. Sequence Query Language
  3. Structured Query Logo
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک کو "طلوعِ آفتاب کی سرزمین" کہا جاتا ہے؟
  1. Russia
  2. Canada
  3. Korea
  4. Japan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Unclear
  2. Uncertain
  3. Vague
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
  1. Broad Peak
  2. Nanga Parbat
  3. Mount Everest
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com