• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC ALL MCQS 2024

PPSC 5 years Subject wise Past Papers Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

او آئی سی کے پہلے سیکرٹری جنرل کون تھے؟
  1. Ahmed Sékou Touré
  2. Tanku Abdul Rahman
  3. Dr. Hamid Algabid
  4. Amadou Karim Gaye
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

علامہ شبلی نعمانی کی وفات کب ہوئی؟
  1. November 18, 1914
  2. November 18, 1915
  3. November 18, 1916
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چین نے ہندوستان پر کس سال حملہ کیا؟
  1. 1955
  2. 1962
  3. 1973
  4. 1960
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستانی اداکار سنتوش کمار کا اصل نام کیا ہے؟
  1. Syed Ahmed Raza
  2. Syed Musa Raza
  3. .Syed Ali Raza
  4. Syed Shahid Raza
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ریاست نے سب سے پہلے پاکستان کو جوائن کیا تھا؟
  1. Azad Kashmir
  2. Hyderabad
  3. Bahawalpur
  4. Makran
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کتاب 'واحد ترجمان' کس کی تصنیف ہے؟
  1. Mubarak Ali
  2. Stanley Wolpert
  3. Anatol Lieven
  4. Ayesha Jalal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مشہور سماجی ویب سائٹ فیس بک کس نے قائم کی؟
  1. Elon Musk
  2. Steve Jobs
  3. Bill Gates
  4. Mark Zekerburg
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کونسا ملک سارک تنظیم کا رکن نہیں ہے؟
  1. Afghanistan
  2. Bangladesh
  3. Bhutan
  4. Myanmar (Burma)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اڑتیسویں متوازی لکیر کن دو ممالک کے درمیان حد بندی ہے؟
  1. India and China
  2. North & South Korea
  3. Germany & South Korea
  4. India & Pakistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا مشہور مادام تساؤ میوزیم کہاں ہے؟
  1. New York
  2. Paris
  3. London
  4. Madrid
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com