FPSC ALL PAST PAPERS 2024 ENGLISH MCQS
FPSC 5 Years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- To confront someone openly.
- To compliment someone sincerely
- To criticize or reproach someone.
- To share a secret with someone.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"To cast in the teeth" means criticizing or reproaching someone, often harshly or directly.
- To carry a piece of wood.
- To be angry or resentful
- To be physically strong.
- To have a big ego.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"To have a chip on shoulder" means to be easily angered or hold a grudge, often due to feeling wronged or insulted.
- Astonishment
- Displeased
- Agitation
- Tranquility
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Equanimity" "توازنِ نفس" یا "پرسکونیت" ہوتا ہے۔
Agitation (اضطراب)
- Bitter
- Graceful
- Active
- Amiable
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Vitriolic: زہریلا، تلخ، شدید تنقید کرنے والا
Amiable: خوش مزاج، دوستانہ
- Praise
- Indifferent
- Agree
- Berate
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"Vituperate" برائی کرنا یا گالی دینا ہے۔
Praise (تعریف کرنا)
- Thoughtful
- Pensive
- Dormant
- Active
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Quiescent = غیر فعال یا سکونت
Dormant = غیر فعال
- Quick
- Lively
- Compassionate
- Quiet
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Effervescent جوشیلا یا خوش مزاج ہوتا ہے۔
Lively (جوشیلا یا زندہ دل)
- خطاب
- لقب
- عرف
- کنیت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خطاب سے مراد وہ اعزازی نام ہے جو کسی شخص کو علمی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت یا قوم کی طرف سے دیا جائے۔
یا
خطاب سے مراد وہ نام ہے جو کسی شخص کی عزت بڑھانے کے لیے اُس کی خاص خوبی کی بنا پر قوم یا حکومت کی طرف سے دیا جائے۔
خطاب کی مثالیں :
قائد اعظم، علامہ، شمس العلما وغیرہ
شمس العلماء مولوی نذیر احمد نے اصلاحی ناول لکھے
- میر تقی میر
- مومن خان مومن
- مرزا غالب
- حیدر علی آتش
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ شعر مرزا غالب کا ہے۔
- میر تقی میر
- غالب
- اقبال
- مولانا حالی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یعنی احمد یٰنی نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام غالب کے شعر سے لیا ہے۔