• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC CTD CORPORAL PAST PAPER 11-08-2024

نیکی کے کام میں ہماری مدد کریں 

اگر آپنے پیپر دیا ہے یا دیں گے تو جو سوالات پیپر دنیے کے بعد اپکو یاد ہیں  پلیز ہمارےساتھ شئیر کریں بے شک 5 سے 10 ہی کیوں نہ ہوں۔

 تاکہ اگلی بار جب پیپر ہو تو دوسرے لوگوں کو اس میں مدد مل سکے۔ اس نیکی کے کے کام میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ

نوٹ کسی بھی غلط طریقہ سے پیپر کو لیک کرنا قانو جرم ہے۔  ہم صرف ان سوالات کو شئیرکرنے کی بات کر رہے جو پیپر دینے کے بات آپکوزبانی یاد راہ جائیں۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے آمیں۔

WhatsApp

0308-2533000


 


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ایف اے ٹی ایف کب قائم ہوا؟
  1. 1991
  2. 1989
  3. 1993
  4. 1984
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ کی ڈیفالٹ اسپیسنگ لائن کیا ہے؟
  1. 1.5
  2. 1.15
  3. 1.115
  4. none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نیٹ ورک کتنی ہائی ویز اور موٹر ویز پر مشتمل ہے؟
  1. 38
  2. 39
  3. 37
  4. 40
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Have been
  2. Was
  3. Were
  4. Am
  5. Will be
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Inspite of all difficulties
  2. Through days of struggle
  3. Under all circumstances
  4. Through happy days
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان پروٹیکشن ایکٹ کب قائم ہوا؟
  1. 2010
  2. 2012
  3. 2014
  4. 2016
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اٹلس پہاڑ کہاں موجود ہیں؟
  1. Morocco
  2. China
  3. Russia
  4. Nepal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Ignorant
  2. Innocent
  3. Simple
  4. Rogue
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹ ورک میں "پراکسی سرور" کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
  1. To manage TCP/IP connections
  2. To block unauthorized access to the network
  3. To cache frequently accessed web pages
  4. To route TCP/IP requests from clients to servers
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گرم خون والے جانور _____ تیزی سے جسم کا درجہ حرارت بلند رکھتے ہیں؟
  1. Digestion
  2. Breathing
  3. Breeding
  4. Movement
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com