• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC PAST PAPERS EVERYDAY SCIENCE MCQS 2026

پیپر میں جانے سے پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں

PPSC 25 years Past Papers Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

آکسیجن زیادہ تر عناصر کے ساتھ عمل کرکے دو عنصری مرکبات بناتی ہے جنہیں کیا کہتے ہیں؟
  1. Bases
  2. Oxides
  3. Acids
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پانی اور کاربن ڈائی آکسائڈ کے سالمے مل کر کیا بناتے ہیں؟
  1. Nitric acid
  2. Carbonic acid
  3. Sulfuric acid
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آواز کی پچ کس چیز پر ہوتی ہے؟
  1. Beats
  2. Frequency
  3. Amplitude
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قانونِ کششِ ثقلِ عام کس نے پیش کیا؟
  1. Newton
  2. Dalton
  3. Einstein
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ممپس اور خسرہ سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
  1. Painkillers
  2. Antibiotics
  3. Vaccination
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہیضہ کی بیماری کس کی وجہ سے ہوتی ہے؟
  1. Air
  2. Water
  3. Soil
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اوزون فضا کی کس تہہ میں موجود ہے؟
  1. Biosphere
  2. Thermosphere
  3. Troposphere
  4. Stratosphere
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کرومیٹوگرافی کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے؟
  1. Examining whether there is poison in the blood of a deceased person
  2. Testing whether a person has a disease
  3. Identifying poisons
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آپتھلمولوجی کس کے مطالعے سے متعلق ہے؟
  1. Nerves
  2. Blood
  3. Eyes
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کاربن مونو آکسائیڈ کس کے ساتھ جڑتی ہے؟
  1. Magnalium
  2. Hemoglobin
  3. Iron
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com