PPSC PAST PAPERS URDU MCQS 2026
پیپر میں جانے سے
پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں
PPSC 25
years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- حرف جار
- فعل
- اسم خاص
- ضمیر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسم ضمیر کی وضاحت
تعریف: جو لفظ بار بار کسی نام کو دہرانے سے بچنے کے لیے استعمال کیا جائے۔
مثالیں:
علی اچھا لڑکا ہے، وہ اسکول جاتا ہے" (یہاں 'وہ' اسم ضمیر ہے)۔
عام الفاظ: میں، ہم، تو، آپ، وہ، یہ
Last updated 27-07-2026 by NA
- پہلے
- آخری
- بہترین
- درمیان والے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بیت الغزل غزل کے سب سے بہترین شعر کو کہا جاتا ہے
مثلاً
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
- گانا
- کام
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- ناچ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
مطلب: کام نہ آتا ہو مگر بہانے تراشے، اپنی خامی کو چھپانے کے لیے دوسروں یا حالات کو ذمہ دار ٹھہرانا