پیپر میں جانے سے
پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں
PPSC 25
years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
نظام شمسی میں کون سا سیارہ سب سے زیادہ کثافت رکھتا ہے؟
- Saturn
- Earth
- Jupiter
- Naptune
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کلفٹن بیچ ___ میں واقع ہے؟
- Karachi
- Hyderabad
- Kotri
- Jamshoro
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- USA
- Argentina
- Spain
- China
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Summer
- Winter
- Spring
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چارلس ڈکن کا ناول دو شہروں کی کہانیکے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔
- Renaissance
- French Revolution
- Age of reason
- Communist Movement
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا ملک حال ہی میں عرب دنیا کے پہلے نیوکلیئر پاور ری ایکٹر کو کامیابی سے چلانے میں کامیاب ہوا ہے؟
- Kuwait
- Oman
- Yemen
- UAE
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Pretend to work
- Pretend to support
- Pretend to be be kind
- Pretend to be cruel
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا ملک 27 مارچ دو ہزار بیس کو نیٹو میں شامل ہوا؟
- North Korea
- South Korea
- North Macedonia
- Bolivia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہیوی ویٹ باکسنگ لیجنڈ جارج فورمین کا تعلق کس ملک سے تھا جو 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے؟
- Germany
- Brazil
- America
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Save Water
- Don't waste water
- Valuing Water
- Groundwater, making the invisible visible