• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC PRA ENFORCEMENT OFFICER PAST PAPER 07-06-2026

پیپر میں جانے سے پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں

                                         PPSC 25 years Past Papers Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کمپیوٹرز کے درمیان ڈیٹا کی منتقلی کس کے ذریعے کی جاتی ہے؟
  1. Protocol
  2. Data Bus
  3. Both A and B
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا پروگرام کمپیوٹر کے کام کرنے کو سمجھنے اور منظم کرنے میں مدد کرتا ہے؟
  1. FIFO
  2. OS
  3. SS
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Numeric Keys
  2. Function Keys
  3. Toggle Keys
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پیراگراف کو سینٹر میں کرنے کے لیے کونسی کی استعمال کرتے ہیں؟
  1. Ctrl + E
  2. Ctrl + S
  3. Ctrl + C + A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جیولین تھرو میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل کس نے جیتا؟
  1. Arshad Nadeem
  2. Nadeem Raza
  3. Ahsan Iqbal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا فٹ بال کلب 2024 اور 2025 یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشن چیمپئنز لیگ کا فاتح ہے؟
  1. Real Madrid
  2. Manchester United
  3. Paris Saint-Germain
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com