فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان کس آئین میں اسلامی جمہوریہ بنا؟
- 1956
- 1973
- 1962
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ان میں سے پاکستان کا پہلا کروز میزائل کون سا ہے؟
- Ra’ad
- AGM-65 Maverick
- Hatf VII (Babur)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بنگال کی تقسیم کب ہوئی؟
- 1905
- 1906
- 1907
- 1908
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلی آئینی اسمبلی کتنے سال تک قائم رہی؟
- 6
- 7
- 5
- 4
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہندوستان میں اسلامک اسٹیٹ کا بانی کون تھا؟
- Shahabuddin Ghori
- Qutubuddin Aibak
- Iltutmish
- Muhammad bin Tughluq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کمپیوٹر ڈیٹا پروسیسنگ کے افعال کہاں انجام دیتا ہے۔
- Control Unit
- ALU
- Registers
- CPU interconnection
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا گیس فیلڈ 1952 میں کہاں دریافت ہوا؟
- Hyderabad
- Peshawar
- Sui
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صوبہ سندھ کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 74,521 Sq Km
- 205,344 Sq Km
- 140,914 Sq Km
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- With
- From
- For
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
علامہ اقبال کا مقبرہ کہاں ہے؟
- Faisal Mosque, Islamabad
- Badshahi Mosque, Lahore
- Akbar Mosque, Sialkot
- None of these