• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED COMPUTER MCQS

Top most repeated 100 Computer MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. Left Indent
  2. Left Align (Align the selected text or line to the left)
  3. Increase Left Margin
  4. Decrease Left Margin
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زیادہ تر سسٹمز میں کی کا کیا کام ہے؟
  1. System Settings
  2. Close a Window
  3. Repeat Last Action
  4. Refresh Page
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. New Document
  2. Close Document
  3. Increase Right Indent
  4. Increase Left Indent
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Moves the cursor end of the line
  2. Moves the cursor end of the document
  3. Moves the cursor one word right
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹرانسمیشن میڈیم کے ذریعے ڈیٹا بھیجنے اور وصول کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Data
  2. Analog signals
  3. Data Transmission
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ورلڈ وائیڈ ویب کو رابرٹ کیلِیو کے ساتھ کس نے ایجاد کیا؟
  1. Tom Burne
  2. Tim Burner Lee
  3. Fred Zuckerberg
  4. Both a and b
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ میں آفس بٹن کہاں موجود ہوتا ہے؟
  1. Left Upper
  2. Left Bottom
  3. Right Upper
  4. Right Bottom
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو یا دو سے زیادہ کمپیوٹرز کو معلومات شیئر کرنے کے لیے آپس میں جوڑا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
  1. Pipeline
  2. Router
  3. Server
  4. Network
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

درج ذیل میں سے کون سا آؤٹ پٹ ڈیوائس ہے؟
  1. Monitor
  2. Printer
  3. Headphones
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تمام ویب سایٹ کو فریش کرنے کے لیے کون سی کلی استعمال ہوتی ہے؟
  1. F7
  2. F5
  3. F6
  4. F8
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com