• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED COMPUTER MCQS

Top most repeated 100 Computer MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ایم ایس ورڈ میں پورٹریٹ اور لینڈ اسکیپ کیا ہیں؟
  1. Page layout
  2. Page size
  3. Page Orientation
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ دستاویز میں قطاروں اور کالموں کی کم از کم تعداد کیا ہے؟
  1. 1 and 1
  2. 2 and 2
  3. 2 and 1
  4. 1 and 2
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹیگریٹڈ سرکٹ چِپ بنیادی طور پر کس مادے سے بنتی ہے؟
  1. Copper
  2. Fiber Glass
  3. Silicon
  4. Steel
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وی جی اے کا مطلب کیا ہے؟
  1. Visual Graphics Adapter
  2. Video Graphics Array
  3. Video Graphic Adapter
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فارمیٹنگ ٹول بار پر فونٹ سائز ٹول میں دستیاب سب سے بڑا فونٹ سائز کیا ہے؟
  1. 68
  2. 72
  3. 75
  4. 78
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سا سیکشن سلائیڈ لے آؤٹ میں نہیں نکلتا؟
  1. Charts
  2. Animation
  3. Lists
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پیراگراف کو سینٹر میں کرنے کے لیے کونسی کی استعمال کرتے ہیں؟
  1. Ctrl + E
  2. Ctrl + S
  3. Ctrl + C + A
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیوٹر میں فائر وال کا استعمال کس مقصد کے لیے ہوتا ہے؟
  1. For data transmission
  2. For monitoring
  3. For security
  4. For authentication
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سا کمپیوٹر نیٹ ورک ایک بڑے جغرافیائی علاقے، جیسے ایک ملک، پر محیط ہوتا ہے؟
  1. Metropolitan Area Network (MAN)
  2. Local Area Network (LAN)
  3. Wide Area Network (WAN)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سا اِن پٹ ڈیوائس نہیں ہے؟
  1. Microphone and Mouse
  2. Keyboard
  3. Monitor and Speaker
  4. Scanner and Joystick
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com