• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CHEMISTRY

Chemistry MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پانی کی کثافت کیا ہے؟
  1. 2 g/m³
  2. 1.5 g/m³
  3. 1 g/m³
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مالیکیولز آزادانہ طور پر کس حالت میں حرکت کرتے ہیں؟
  1. Solids
  2. Gases
  3. Liquids
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سات کاربن ایٹمز کو ظاہر کرنے والا سابقہ کون سا ہے؟
  1. Hepta
  2. Di
  3. Mono
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سب سے زیادہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کون سی ہے؟
  1. Polyvinyl chloride (PVC)
  2. Polypropylene (PP)
  3. Polyethylene (PE)
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہنسی گیس کے نام سے مشہور گیس کیا ہے؟
  1. Nitrous Oxide
  2. Oxygen
  3. Hydrogen
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فزکس میں،سمالیست یونیٹ آف میٹر کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Atom
  2. Cell
  3. Tissue
  4. Organ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تمام گیسوں میں کون سی گیس سب سے ہلکی ہے؟
  1. Hydrogen
  2. Nitrogen
  3. Oxygen
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے آگ بجھانے والے آلات میں کون سی گیس استعمال ہوتی ہے؟
  1. Carbon sulphite
  2. Carbon monoxide
  3. Carbon dioxide
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فزکس اور کیمسٹری، دو مختلف قدرتی علوم میں نوبیل انعامات جیتنے والی واحد شخصیت کون ہیں؟
  1. Albert Einstein
  2. Marie Curie
  3. Ernest Rutherford
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سی قسم کا مرکب ٹولنز ری ایجنٹ کے ساتھ چاندی کا آئینہ بناتا ہے؟
  1. Alkane
  2. Alkene
  3. Aldehyde
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com