• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS MAY 2026

روزانہ کی بنیاد پر کرنٹ افئیرزکیلے وٹس ایپ جوائن کریںClick here

2010سے 2026 تک کے کرنٹ افیرز پڑھنے کے لیے کلک کریں Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

تھامس کپ بین الاقوامی بیڈمنٹن مقابلے کا کون سا ایڈیشن 2026 میں منعقد ہوا؟
  1. 34th
  2. 36th
  3. 38th
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار چھبیس تھامس کپ میں کونسا ملک رنر اپ رہا؟
  1. China
  2. France
  3. Malaysia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چار بار پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی لیون زنارڈی کا تعلق کس ملک سے تھا جو 2026 میں انتقال کر گئے؟
  1. Italy
  2. Russia
  3. Poland
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چار بار پیرا اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور سابق فارمولا 1 ڈرائیور کون تھا جو مئی 2026 میں فوت ہوا؟
  1. Michael Schumacher
  2. Alex Zanardi
  3. Sebastian Vettel
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مارٹا کوسٹیوک کس ملک کی ٹینس کھلاڑی ہیں جنہوں نے میڈرڈ اوپن 2026 ویمنز سنگلز ٹائٹل جیتا؟
  1. Belarus
  2. Spain
  3. Ukraine
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں کل کتنے میچز ہوئے؟
  1. 44 matches
  2. 42 matches
  3. 40 matches
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک نے 2026 میں آبنائے ہرمز کی ایرانی ناکہ بندی کو توڑنے کے لیے آپریشن پراجیکٹ فریڈم کا آغاز کیا؟
  1. Israel
  2. France
  3. United States
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مولانا محمد ادریس کا تعلق کس سیاسی جماعت سے تھا جنہیں مئی 2026 میں کے پی کے میں قتل کیا گیا تھا؟
  1. Jamaat-e-Islami
  2. Tehreek-e-Labbaik Pakistan
  3. Jamiat Ulema-e-Islam
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 2026 میں کل کتنی ٹیموں نے حصہ لیا؟
  1. 8
  2. 10
  3. 12
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رپورٹرز وداؤٹ رپورٹرز کے جاری کردہ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2026 میں پاکستان کا درجہ کیا ہے؟
  1. 151st
  2. 152nd
  3. 153nd
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com