Institute
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ایف آئی اے ایکٹ کی دفعہ میں ۔۔۔۔۔۔ اختیارات کی تفویض کی گئی ہے؟
- 7-A
- 7-B
- 7
- none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بینک آف پاکستان کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
- Peshawar
- Quetta
- Multan
- Sukkur
- Karachi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اے این ایف کی اکیڈمی کس شہر میں واقع ہے؟
- Islamabad
- LAhore
- Karachi
- Quetta
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی ایم سی کا مطلب ہے۔
- Pakistan Medical Commission
- Pakistan Multan Commission
- Pakpattan Medical Commission
- Pakistan Medical Commandos
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رینجرز ہیڈ کوارٹر ۔۔۔۔۔ میں
- Sindh
- Punjab
- Islamabad
- KPK
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کب قائم ہوئی؟
- 1948
- 1953
- 1966
- 1999
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سندھ مدرسۃ الاسلام کراچی کی بنیاد کس سال میں رکھی گئی
- 1881
- 1888
- 1885
- 1898
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کا صدر دفترکھاں واقع ہے
- Peshawar
- Karachi
- Islamabad
- Lahore
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی بنیادکس سال میں رکھی گئی تھی۔
- 1951
- 1954
- 1948
- 1952
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سپریم کورٹ کے سربراہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
- session judge
- chief judge
- chief justice
- none