Mountain Passes of Pakistan
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
برزیل پاس کہاں واقع ہے؟
- Himalaya
- Karakuram
- Hindukush
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کوہ ہندوکش کے تمام راستے پاکستان کو کس سےجوڑتے ہیں۔
- India
- Afghanistan
- Iran
- China
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا درہ چترال کو واہکان سے ملاتا ہے؟
- Dorah Pass
- Muztagh Pass
- Mataka Pass
- Baroghil Pass
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹوچی پاس کس کو جوڑتا ہے؟
- Waziristan with Kashmir
- Waziristan with Afanistangh
- Waziristan with Bannu
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بابوسر درہ کس کے درمیان واقع ہے
- Gilgit and Skardu
- Gilgit And Abbottabad
- Gilgit and Tibet
- Gilgit and Mansehra
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درگئی پاس کس کو جوڑتا ہے؟
- Quetta with chaman
- Mardan with Malakand
- Qila Abdullah with Chaman
- Chitral with Nooristan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کھوجک ٹنل کی تعمیر کس سال میں مکمل ہوئی
- 1911
- 1888
- 1869
- 1891
- 1904
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کھوجک ٹنل کس شہر کے قریب واقع ہے
- Peshawar
- Sheikhupura
- Quetta
- Shikarpur
- Mirpur Khas
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کھوجک ٹنل ۔۔۔۔۔۔ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
- Shela Bagh Tunnel
- Malakand Tunnel
- Lowari Tunnel
- Quetta Tunnel
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون قلعہ عبداللہ کو چمن سے ملاتا ہے؟
- Attabad
- Khojak
- Kohat
- Lowari
- None of these