MS Excel
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ایکسل میں نئی ورک شیٹ شامل کرنے کی شارٹ کٹ کی کونسی ہے؟
- Alt + Shift + F1
- Shift + F11
- Shift + F10
- Both A and B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کالم اور قطار کے ملنے کی جگہ کو کیا کہتے ہیں؟
- Schema
- Cell
- Table
- Data
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- =SUM(AB:BC)
- =COUNT(AB:BC)
- =MAX(AB:BC)
- =AVERAGE(AB:BC)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مائیکروسافٹ ایکسل میں کسی نمبر یا متن کو تلاش کرنے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
- Ctrl + H
- Ctrl + F
- Ctrl + G
- Ctrl + P
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- =SUM(B2:B10)
- =TOTAL(B2:B10)
- =ADD(B2:B10)
- =COUNT(B2:B10)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سیل میں داخل ہونے والے اعداد و شمار کی قسم کو محدود کرنے کے لئے کون سی خصوصیت استعمال کی جاتی ہے؟
- AutoFilter
- Conditional Formatting
- Data Validation
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ اور ایکسل میں دو یا دو سے زیادہ سیلز کو ملا کر ایک کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
- Joining
- Merging
- Split
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مائیکروسافٹ ایکسل 2007 اور اس کے بعد کے ورژنز کی ڈیفالٹ فائل ایکسٹینشن کیا ہے؟
- .xls
- .xlsx
- .pptx
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- To return a specified value if a formula results in an error
- To add numbers in a range
- To check spelling errors
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایکسل میں کسی رینج میں موجود عددی سیلز کی تعداد معلوم کرنے کے لیے کون سا فارمولا استعمال ہوتا ہے؟
- COUNTIF
- COUNT
- COUNTA
- None of these