Past Papers
پانچ سالہ پاسٹ پیپرز
Click here
Old member 342 now 336
| Name | Punjab | Sindh | KPK | Baluchistan | ICT | Total |
| General | 141 | 61 | 45 | 16 | 3 | 266 |
| Women | 32 | 14 | 10 | 4 | - | 60 |
| Non-Muslims | - | - | - | - | - | 10 |
| Total | 173 | 75 | 55 | 20 | 3 | 336 |
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
صوبائی اسمبلی کا رکن بننے کے لیے کم از کم عمر کتنی ہے؟
- 21 years
- 25 years
- 27 years
- 29 years
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی قومی اسمبلی کے کتنے ارکان ہیں؟
- 342
- 336
- 360
- 320
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں قانون سازی کے اختیارات ______ کے پاس ہیں؟
- Parliament
- President
- Prime Minister
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قومی اسمبلی میں اقلیتوں کیلئے کتنی نشتیں ہیں؟
- Ten
- Twenty
- Eight
- Thirteen
- Thirty
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے صدر کے انتخاب کے لیے الیکٹورل کالج آف پاکستان کس پر مشتمل ہے؟
- The Members of the provincial assemblies
- The Members of both Houses
- The Members of both Houses and the Members of the provincial assemblies
- The Members of the National Assembly
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں ____ مقننہ ہے۔
- Federal
- Bicameral
- Democratic
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انیس مارچ 2008 کو قومی اسمبلی نے اپنی پہلی خاتون سپیکر _____ کا انتخاب کیا؟
- Hina Rubbani
- Shireen Mazari
- Fahameeda Mirza
- All of these
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی مجلس شوریٰ (قومی اسمبلی) کس سال قائم ہوئی؟
- 1973
- 1981
- 1985
- 1990
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے آئین میں وزیر اعظم بننے کے لیے کم از کم عمر کتنی بتائی گئی ہے؟
- 30
- 35
- 25
- 18
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی موجودہ قومی اسمبلی کی تعداد کتنی ہے؟
- 15
- 14
- 16
- 17
- None of these