Pakistan Famous Cities
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مزارات اور مقبروں کا شہر کون سا ہے؟
- Lahore
- Faisalabad
- Karchi
- Multan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے کس شہر میں سالانہ سب سے زیادہ بارشیں ہوتی ہیں؟
- Quetta
- Murree
- Sialkot
- Multan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بادشاہی مسجد لاہور میں کل کتنے ہزار فرد نماز پڑھ سکتے ہیں؟
- 100
- 90
- 80
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی نو تعمیر شدہ یادگار کس شہر میں واقع ہے؟
- Lahore
- Islamabad
- Peshawar
- Sukkar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں کھجور کی پیداوار میں سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
- Naushahro Feroze
- Khairpur
- Sukkur
- Ghotki
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے؟
- Mastung
- Chaghi
- Kalat
- Noski
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین کی وفات کب ہوئی؟
- 1964
- 1965
- 1966
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا کون سا شہر کھیلوں کے سامان کے لیے مشہور ہے؟
- Peshawar
- Lahore
- Sialkot
- Islamabad
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا برازیلیا کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
- Quetta
- Karachi
- Islamabad
- Lahore
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت کس نے بنایا؟
- Quaid-i-Azam
- Sikandar Mirza
- Ayoub Khan
- Zulfiqar Ali Bhutto
- Zia Ul Haq