پہلی جنگ عظیم میں ترکی نے برطانیہ کے خلاف جرمنی کا ساتھ دیا۔
جنگ کے خاتمے کے بعد برطانیہ اور اس کے اتحادیوں نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے اپنی فوجیں بصرہ اور جدہ میں داخل کر دیں
ہندوستان کے مسلمانوں نے انگریزوں کو وعدے یاد دلانے کے لیے اور خلافت کے تحفظ کے لیے ایک تحریک شروع کی جسے "تحریک خلافت" کا نام دیا گیا۔ جوکہ 1920میں شروع ہوئی
معاہدہ لکھنؤ کو اس لیے اہمیت حاصل ہے کہ یہ معاہدہ آل انڈیا مسلم لیگ اور آل انڈیا کانگریس کے درمیان پہلا اور آخری سیاسی سمجھوتہ تھا جو کہ 1916 میں ہوا ۔
جداگانہ انتخاب ،
مرکزی قانون ساز اسمبلی میں مسلمانوں کے لیے ایک تہائی نشستیں مخصوص
ہندوؤں کو پنجاب اور بنگال میں توازن بخشا گیا
جن جن صوبوں میں مسلمانوں کی اکثریت نہیں تھی وہاں مسلم نشستوں میں اضافہ کر دیا گیا
Indus Water Treaty also known as Indus Basin Water Treaty was signed between India and Pakistan to resolve the water dispute onSeptember 19, 1960 and brokered by the World Bank.
The Indus Waters Treaty (IWT) was signed in Karachi on 19 September 1960 by Jawaharlal Nehru and Ayub Khan.
نشانِ حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔جو دوران جنگ دشمن سے قبضے میں لیے جانے والے اسلحے کو پگھلا کر تیار کیا جاتا اور اس میں 20 فیصد سونے کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
نشانِ حیدر اب تک پاک فوج کے دس جوانوں کو مل چکا ہے
محمد علی جناح نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔
محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔