FIA Superintendent
5
years Past Papers Click
here
فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick
here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
قانون و انصاف ڈویژن سے لازمی مشاورت کس رول میں درج ہے؟
- Rule 13
- Rule 14
- Rule 14A
- Rule 27
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ریونیو ڈویژن سے لازمی مشاورت کس رول میں درج ہے؟
- Rule 11
- Rule 12
- Rule 14
- Rule 14A
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 8 کے تحت مشاورت کے لیے بھیجے گئے کیس پر ڈویژن کو عام طور پر کتنی مدت میں رائے دینی چاہیے؟
- Three days
- Ninety days
- One month
- A fortnight
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 8 کے تحت اگر ڈویژنوں کے درمیان اختلاف وزراء سطح پر حل نہ ہو تو کیس کس کو پیش کیا جاتا ہے؟
- Supreme Court
- Prime Minister or the Cabinet
- President
- Council of Common Interests
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 8 کے تحت ہنگامی صورت میں پیشگی مشاورت کی شرط کس کی منظوری سے ختم کی جا سکتی ہے؟
- Prime Minister
- Cabinet Secretary
- Secretary concerned
- Section Officer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا رول 9 کس کے بارے میں ہے؟
- Cabinet meetings
- National Economic Council
- Year Books
- Secretaries' Committee
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 9 کے تحت سیکرٹریز کمیٹی کے فیصلوں کا خلاصہ کابینہ کو کب پیش کیا جاتا ہے؟
- Never
- Weekly
- Annually
- Quarterly
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 9 کے تحت سیکرٹریز کمیٹی کس پالیسی پر بھی غور کرتی ہے؟
- Provincial elections
- Foreign trade agreements only
- Defence procurement only
- Terms and conditions of service of civil servants
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کیبنٹ ڈویژن سے لازمی مشاورت کس رول میں درج ہے؟
- Rule 10
- Rule 11
- Rule 12
- Rule 14
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 6 کے تحت کابینہ اجتماعی طور پر کس کی ذمہ دار ہے؟
- Elections
- Judgments of courts
- Provincial budgets
- Advice tendered to, and executive orders issued in the name of, the President