FIA Superintendent
5
years Past Papers Click
here
فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick
here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ECNEC کے ٹرمز آف ریفرنس کون جاری کرتا ہے؟
- Finance Division
- National Assembly
- Cabinet Division with the approval of the Prime Minister
- Planning Division alone
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قومی اقتصادی کونسل کا ذکر آئین کے آرٹیکل ___ میں ہے۔
- Article 99
- Article 153
- Article 156
- Article 160
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رولز آف بزنس کا رول 23 کس سے متعلق ہے؟
- Annual report
- Cabinet meetings
- Implementation of decisions
- Committees of the Cabinet and of the NEC
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کابینہ کے اجلاسوں کی صدارت کون کرتا ہے؟
- Senior-most Federal Secretary
- President
- Prime Minister
- Cabinet Secretary
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 20 کے تحت ایجنڈے میں شامل کیسز کا سرکلر عموماً وزراء کو کتنے دن پہلے جاری کیا جاتا ہے؟
- Seven days in advance
- Three days in advance
- Fifteen days in advance
- One day in advance
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 20(1A) کے تحت وزرائے مملکت، مشیر اور معاونین خصوصی کابینہ اجلاس میں کیسے شریک ہوتے ہیں؟
- As permanent voting members
- Never
- Only during budget
- By special invitation of the Prime Minister
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 20 کے تحت کابینہ اجلاس کی کارروائی اور فیصلوں کا ریکارڈ کون تیار کرتا ہے؟
- Minister of Law
- Secretary of the sponsoring Division
- Cabinet Secretary (or an officer of the Cabinet Division authorised by him)
- Principal Secretary to the PM
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 20 کے تحت کابینہ میں ہونے والی بحث کا ریکارڈ:
- Video-recorded only
- Not kept at all
- Verbatim with names of speakers
- Brief and of an impersonal nature
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 18 کے تحت کابینہ کی سمری کی کاپیوں کی تعداد اور شکل کون طے کرتا ہے؟
- Prime Minister
- Minister concerned
- Establishment Secretary
- Cabinet Secretary
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 18 کے تحت ایک سے زیادہ ڈویژنوں سے متعلق سمری میں:
- Show only the sponsoring Division's view
- Be oral
- Be sent without consultation
- Show the views of all Divisions concerned and points of disagreement