|
1. |
|
|
2. |
|
|
3. |
|
|
4. |
|
|
5. |
|
|
6. |
|
|
7. |
|
|
8. |
|
|
9. |
|
|
10. |
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کس براعظم میں صحرا نہیں ہے؟
- Europe
- Australia
- N.America
- S.America
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد بن قاسم نے سندھ کو کس سال میں فتح کیا؟
- 812 AD
- 712 AD
- 912 AD
- 1012 AD
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟
- 200
- 206
- 270
- 300
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوامِ متحدہ کا چارٹر کب دستخط کیا گیا؟
- June 26, 1945
- July 4, 1945
- August 15, 1945
- September 2, 1945
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسٹیچو آف لبرٹی امریکہ کو اس کی آزادی کے موقع پر تحفہ تھا۔ کس ملک نے تحفہ دیا؟
- Germany
- UK
- France
- Japan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں پہلے عام انتخابات کب منعقد ہوئے؟
- December 7, 1970
- December 6, 1970
- December 5, 1970
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ گاڈون آسٹن (کے ٹو) کی اونچائی کتنی ہے؟
- 8,511 meters (27,923 feet)
- 8,611 meters (28,251 feet)
- 8,848 meters (29,029 feet)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟
- Angel falls
- Great fall
- Victoria falls
- Boyoma Falls
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ میں آفس بٹن کہاں موجود ہوتا ہے؟
- Left Upper
- Left Bottom
- Right Upper
- Right Bottom
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انڈین نیشنل کانگریس کب قائم ہوئی؟
- December 28, 1888
- December 28, 1885
- December 28, 1886
- December 28, 1880