• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PPSC PAST PAPERS PAK STUDIES MCQS 2026

پیپر میں جانے سے پہلے یہ سوالات و سلیبس ایک بار ضرور پڑھ کر جائیں

PPSC 25 years Past Papers Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کی نئی قائم کردہ وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کون مقرر ہوئے؟
  1. Justice Yahya Afridi
  2. Justice Aminuddin Khan
  3. Justice Qazi Faez Isa
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

برصغیر پاک و ہند کا پہلا مسلمان حکمران کون تھا؟
  1. Qutab-ud-din Aibak
  2. Muhammad Ghouri
  3. Mahmood Ghaznavi
  4. Muhammad Bin Qasim
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے آئین 1973 کی کس ترمیم کے تحت صدر کو قومی اسمبلی اور منتخب حکومت کو تحلیل کرنے کا اختیار دیا گیا؟
  1. 8th Amendment
  2. 7th Amendment
  3. 11th Amendment
  4. 12th Amendment
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اپر چناب کینال کہاں سے نکلتی ہے؟
  1. Head Khanki
  2. Head Sulaimanki
  3. Head Marala
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پنجاب کے کس ضلع میں کلر کہار جھیل واقع ہے؟
  1. Mianwali
  2. Sargodha
  3. Chakwal
  4. Jhelum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جی ایچ کیو کس ادارے کا ہیڈکوارٹر ہے؟
  1. Pakistan Army
  2. Pakistan Navy
  3. Pakistan Air Force
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سب سے پہلے کس خاندان کا دور حکومت ہوا؟
  1. Khilji Dynasty
  2. Lodhi Dynasty
  3. Mamluk Dynasty
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کاریز پاکستان کے کس صوبے کا آبپاشی کا نظام ہے؟
  1. Punjab
  2. Sindh
  3. KPK
  4. Balochistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے آخری چیف (چیئرمین) کون تھے؟
  1. General Nadeem Raza
  2. General Rashad Mahmood
  3. General Sahir Shamshad Mirza
  4. General Zubair Mahmood Hayat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نمک کا پہاڑی سلسلہ کہاں واقع ہے؟
  1. Pothohar
  2. Waziristan Mountain
  3. Suleman Mountain
  4. Hindu Kush Mountain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com