• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED COMPUTER MCQS

Top most repeated 100 Computer MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

مندرجہ ذیل میں سے کون سا ایپلیکیشن سافٹ ویئر نہیں ہے؟
  1. WinWord XP
  2. Page Maker
  3. Windows NT
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لینکس کیا ہے؟
  1. Operating System
  2. Hardware
  3. Software
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میکرو کیا ہے؟
  1. A style set
  2. A large file
  3. Automated sequence of commands
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دستاویز میں گرامر اور اسپیلنگ چیک کرنے کی شارٹ کٹ کی کون سی ہے؟
  1. F1
  2. F2
  3. F5
  4. F7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ میں پرنٹ پریویو کے لیے کون سا شارٹ کٹ استعمال ہوتا ہے؟
  1. Alt + O
  2. Ctrl + F2
  3. Shift + P
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بلاک چین ٹیکنالوجی زیادہ تر کس چیز سے وابستہ ہے؟
  1. Artificial Intelligence
  2. Cloud Computing
  3. Cryptocurrency and secure digital transaction
  4. Virtual Reality
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ٹو-فیکٹر آتھنٹیکیشن کے لیے کیا ضروری ہوتا ہے؟
  1. Only password
  2. Only OTP
  3. Password + second verification / A second layer of security requiring additional verification beyond a password
  4. Username only
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹ ورکنگ میں وی پی این کا مکمل نام کیا ہے؟
  1. Virtual Private Network
  2. Visual Private Network
  3. Virtual Protocol Network
  4. Virtual Protocol Networking
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دفتری انتظامیہ میں ایس او پی کا مطلب کیا ہے؟
  1. Standard Operating Procedure
  2. Standard Official Procedure
  3. System of Operations
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فِشنگ کیا ہے؟
  1. A method of encrypting data for security
  2. Cybercrime involving fraudulent emails or messages to obtain sensitive information / Duplicitous efforts to steal delicate information by imitating trusted entity
  3. A technique to speed up network connections
  4. A way to block access to websites
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com