• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF EDS PDF

Top most repeated 100 EDS MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

زمین اپنے محور کے گرد ایک چکر مکمل کرنے میں کتنا وقت لیتی ہے؟
  1. 23 hours and 30 mints
  2. 23 hours and 56 mints and 4.9 seconds
  3. 24 hours
  4. 24 hours and 1 mints and 10 seconds
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قطب شمالی اور جنوبی پر دن اور رات کا دورانیہ ______ ہے؟
  1. 3 months
  2. 5 months
  3. 4 months
  4. 6 months
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اس عمل کو کیا کہتے ہیں جس میں پودے روشنی کی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کرتے ہیں؟
  1. Respiration
  2. Digestion
  3. Photosynthesis
  4. Transpiration
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کروموسومز کہاں موجود ہوتے ہیں؟
  1. Nucleus
  2. Ribosomes
  3. Cytoplasm
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وائرس کیا ہوتے ہیں؟
  1. Cellular
  2. Non-Cellular
  3. Parasites
  4. Both B and C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کلوروفل ایک سبز مادہ ہے جو _____ میں موجود ہے؟
  1. Mitochondria
  2. Nucleus
  3. Chloroplast
  4. Golgi Apparatus
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کھانا عام طور پر _____ میں ہضم ہوتا ہے؟
  1. Large intestine
  2. Stomach
  3. Small Intestine
  4. Mouth
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انزائمز نامی حیاتیاتی کیمیکل جو کیمیائی عمل کو تیز کرتے ہیں، بنیادی طور پر _______ نوعیت کے ہوتے ہیں؟
  1. Fats
  2. Proteins
  3. Starch
  4. Carbohydrates
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جب پانی میں سیاہی کا ایک قطرہ شامل کیا جاتا ہے تو ، یہ ____ کی وجہ سے یکساں طور پر تقسیم ہوجاتا ہے؟
  1. Freezing
  2. Density
  3. Diffusion
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ماحولیاتی نظام میں پودوں میں ضیائی تالیف کے لیے توانائی کا بنیادی ذریعہ کیا ہے؟
  1. Sunlight
  2. Rain
  3. Wind
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com