Top most repeated 100 EDS MCQs.
یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے
سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے
متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے ہیں اوراس کے علاوہ
ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس
لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ اچھی ہو جائے گی۔
Click here for Download
PDF
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کون سا ایندھن کم سے کم فضائی آلودگی پیدا کرتا ہے؟
- CNG
- Petrol
- Diesel
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی جسم کا سب سے بڑا جوڑ کون سا ہے؟
- Knee
- Albow
- Ankle
- Wrist
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہائیڈروجن کا نایاب آاسوٹوپ کون سا ہے
- Protium
- Deuterium
- Tritium
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین کی سب سے پتلی تہہ کون سی ہے؟
- Crust
- Core
- Outer Mental
- Inner Mental
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سی تہہ زمین کو سورج کی مضر شعاعوں سے بچاتی ہے؟
- Ionosphere
- Ozone layer
- Troposphere
- Magnetosphere
- none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پانی کا درج ذیل میں سے کون سا رنگ طحالب کی وجہ سے نہیں ہے؟
- Red
- Green
- Blue
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا عنصر جانوروں کے لیے ضروری ہے لیکن پودوں میں نہیں؟
- Potassium
- Phosphorus
- Calcium
- Iodine
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا واقعہ زمین کی کروی شکل کا ثبوت دیتا ہے
- Solar Eclipse
- Lunar Eclipse
- Venus Transition
- Mars Transition
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بیکٹیریا کے مندرجہ ذیل میں سے کون سا حصہ خود نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
- Plasmid
- Cell wall
- Ribosome
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
درج ذیل میں سے کون سی بیماری کیڑوں کے کاٹنے سے ہوتی ہے؟
- Asthma
- Scurry
- Pneumonia
- None of the above