Discoveries & Invention
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
روشنی کی رفتار ناپنے والا پہلا شخص کون تھا؟
- Remer
- Galilee
- Albert Einstein
- Ole Romer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لائٹ بلب کس نے ایجاد کیا تھا؟
- Newton
- Archimedes
- Thomas Edison
- Einstein
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہبل سپیس ٹیلی سکوپ کس نے بنائی؟
- NASA and ESA jointly (John C. Mather & team involvement)
- Galileo Galilei
- Isaac Newton
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پینسلن کس نے دریافت کی؟
- Alexander Fleming
- Louis Pasteur
- Edward Jenner
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نظامِ شمسی کا مرکز شمس کو قرار دینے والا ماہرِ فلکیات کون تھا؟
- Ptolemy
- Copernicus
- Galileo
- Kepler
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیورون کی اصطلاح کس نے متعارف کروائی اور نیورون تھیوری سے کس کا تعلق ہے؟
- Santiago Ramón y Cajal
- Wilhelm von Waldeyer
- Louis Pasteur
- Charles Darwin
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کسے ابتدائی کیمسٹری کے باپ کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس نے حیاتیاتی سائنس میں بھی اہم شراکت کی ہے؟
- Al-Razi
- Al-Biruni
- Ibn Sina
- Jabir Ibn Hayyan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حرکت کے تین قوانین کس نے دریافت کیے؟
- Galileo Galilei
- Albert Einstein
- Isaac Newton
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اینٹی بائیوٹک دوا کس نے ایجاد کی؟
- Michal Faraday
- Louis Posteur
- Alexander Flaming
- John Loannids
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خردبینی جانداروں کو کس نے دریافت کیا؟
- Louis Pasteur
- Robert Koch
- Antonie van Leeuwenhoek
- None of these