• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

INTERNATIONAL SYSTEM OF UNITS (SI)

International System of Units (SI)


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

دباؤ کی وہ اکائی جو 1 نیوٹن فی مربع میٹر کے برابر ہو، کیا کہلاتی ہے؟
  1. Newton
  2. Joule
  3. Pascal
  4. Kelvin
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روشنی کے کس رنگ کی طولِ موج سب سے کم ہوتی ہے؟
  1. Red
  2. Green
  3. Blue
  4. White
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

درج ذیل میں سے کون سی طاقت کی اکائی نہیں ہے؟
  1. British thermal unit per hour
  2. Newton-meter
  3. Horse power
  4. Watt
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تعدد کی اکائی _____ ہے؟
  1. Hertz
  2. Metre
  3. Meter Per Second
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Meters
  2. Centimeters
  3. Nanometers
  4. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

طاقت کا ایس آئی یونٹ کیا ہے؟
  1. Force
  2. Charge
  3. Current
  4. Watt
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کلو واٹ ار کس کا یونٹ ہے؟
  1. Voltage
  2. Resistance
  3. Power
  4. Current
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نوری سال کی اکائی کیا ہے؟
  1. Light
  2. Distance
  3. Time
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ریڈیو ایکٹیویٹی کی پیمائش کس آلے سے ہوتی ہے؟
  1. Radioactivity meter
  2. Geiger counter
  3. Roll counter
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلے کے برابر لمبائی کی اکائی کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Light year
  2. Parallax
  3. Astronomical unit
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com