MS Word
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
اگر ہم ایم ایس ورڈ میں ایف ایٹ کی تین بار دبائیں تو کیا ہوگا؟
- Automatically align the text
- select a paragraph
- Select a sentence
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ میں دستاویز کے مارجن کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے، ہم مندرجہ ذیل میں سے کون سا استعمال کرتے ہیں؟
- Indent
- Margin
- Space
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ میں ٹیبل کو تقسیم (دو حصوں میں تقسیم) کرنے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
- Ctrl + Alt + Enter
- Ctrl + Shift + Enter
- Alt + Shift + Enter
- Alt + space + Enter
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگر آپ کے دستاویز میں تین کالم ہیں، تو کیا ہر کالم کے درمیان عمودی لائن لگانا ممکن ہے؟
- No, it s not possible
- Yes, it is possible by selecting a check box in columns option dialog box
- Yes, but only in tables, not in columns
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگر آپ بار بار کسی خاص قسم کی دستاویز (جیسے ماہانہ رپورٹ یا سیلز فُورکاسٹ) بناتے ہیں، تو آپ اسے کس میں محفوظ کریں گے تاکہ ہر بار نیا بنانے کی بجائے اسے استعمال کیا جا سکے؟
- Open Document Text
- Template
- Rich Text Format
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ڈاکیومنٹ میں ہیڈنگز بولڈ، مخصوص رنگ اور فونٹ سائز میں ہوں، تو ان تمام سیٹنگز کو ایک ساتھ اپلائی کرنے کے لیے کیا استعمال کیا جاتا ہے؟
- Format painter
- Paste special
- Style
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹیکسٹ کو نئے صفحے سے شروع کرنے کے لیے بہترین طریقہ کیا ہے؟
- Using page break, entering more text will not affect the whole document
- Using page break, entering more text will affect the whole document
- Press Enter key repeatedly until text goes to next page, entering more text will not affect the whole document
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وہ فائل جس میں پہلے سے تیار شدہ اسٹائلز ہوتے ہیں جنہیں ہم آسانی سے اپنی پریزنٹیشن میں استعمال کر سکتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Pre formatting
- Template
- Wizard
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مائیکروسافٹ ورڈ کا کون سا فیچر لسٹ بنانے میں مدد کرتا ہے؟
- Word Art
- Word Wrap
- Bullets and Numbering
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ میں ریولر کا کام کیا ہے؟
- To set tabs
- To change page margins
- To set indents
- All of these