• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

EVERYDAY SCIENCE

Download PDF Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

سولر پلیٹ میں کس قسم کے سیل استعمال ہوتے ہیں؟
  1. Fuel cell
  2. Photo voltaic cell
  3. Both A and B
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم میں پانی کی مقدار کتنے فیصد ہوتی ہے؟
  1. 30 percent
  2. 90 percent
  3. 60 percent
  4. 50 percent
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ریکٹیفائیڈ اسپرٹ میں الکوحل کی مقدار تقریباً کتنی ہوتی ہے؟
  1. 95%
  2. 90%
  3. 85%
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آبی پودوں کی خصوصیت کیا ہے؟
  1. Stem with sclerenchyma
  2. Poorly developed roots
  3. Well developed roots
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

عام انسانی کان کی سننے کی حد کتنی ہوتی ہے؟
  1. 16 Hz to 20kHz
  2. 10 Hz to 31kHz
  3. 67 Hz to 45kHz
  4. 20 Hz to 20kHz
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سگریٹ نوشی کی وجہ سے الویولی کو نقصان ہونے سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
  1. Increased oxygen absorption
  2. Reduced gas exchange efficiency
  3. Faster breathing rate always improves lungs
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایک پروٹان کا کمیت کیا ہے؟
  1. Equal to 1836 electron
  2. Equal to proton
  3. Equal to 1836 neutron
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیون گیس کس نے دریافت کی؟
  1. Henry Cavendish
  2. William Ramsay and Morris Travers
  3. Marie Curie
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نظریہ ارتقاء کس نے پیش کیا؟
  1. Charles Darwin
  2. Herbert Spencer
  3. Mendel
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گیسوں کی کثافت میں اضافہ کب ہوتا ہے؟
  1. Pressure increased
  2. Temperature increased
  3. Volume increased
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com