• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

COMPUTER

Download PDF Click here

فری تیاری کیلے Whatsappجوائن کریںClick here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ای میل میں ٹریش فولڈر کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
  1. Sending new emails
  2. Storing received emails
  3. Storing deleted emails
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایم ایس ورڈ اور ایکسل میں دو یا دو سے زیادہ سیلز کو ملا کر ایک کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Joining
  2. Merging
  3. Split
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کسٹم سلائیڈ شو کا استعمال کیا ہے؟
  1. To add animations
  2. To create a new presentation
  3. To show slides in a specific order
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایل ایل ایم کا مکمل نام کیا ہے؟
  1. Learning Language Module
  2. Legal Law Management
  3. Large Language Model
  4. License of Law Management
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کلاؤڈ کمپیوٹنگ میں ساس کا کیا مطلب ہے؟
  1. System as a Solution
  2. Software as a Service
  3. Storage and Access Service
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایچ ڈی ایم آئی کیبل کا کیا کام ہے؟
  1. To connect audio and video devices
  2. To transmit internet signals
  3. To connect storage devices
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بٹ کوائن کس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتا ہے؟
  1. Hashgraph
  2. Blockchain
  3. DAG
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فشنگ عام طور پر کس مقصد کے لیے کی جاتی ہے؟
  1. Install legitimate updates
  2. Improve computer performance
  3. Obtain sensitive information through deceptive messages or websites
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کلاؤڈ اسٹوریج سروس کی مثال کون سی ہے؟
  1. Google Drive and Dropbox
  2. Skype and Internet
  3. Explorer and Mozilla Firefox
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مائیکروسافٹ ایکسل 2007 اور اس کے بعد کے ورژنز کی ڈیفالٹ فائل ایکسٹینشن کیا ہے؟
  1. .xls
  2. .xlsx
  3. .pptx
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com